بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک اوورز میں بارہ رنز ،بابر اعظم ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہ کر سکے

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کوچ ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہیں کرسکے۔پاکستان ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق نے دنیا کے نمبر ون ٹی 20 کھلاڑی بابر اعظم کو چیلنج کیا تھا مگر قومی ٹیم کے کپتان ہار گئے۔چیلنج سے قبل دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو بھی ہوئی،

جس میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ میں ٹی 20 نمبر ون کھلاڑی کو چیلنج کررہا ہوں، ایک اوور میں 12 رنز بنانے ہیں، ان کی اس بات بابر اعظم نے کہا کہ مجھے چیلنج کے وقت عمر کا لحاظ کرنا ہے کہ نہیں۔گفتگو کے دوران ثقلین مشتاق نے بابر اعظم کو فیلڈنگ کا بتایا کہ انہوں نے کہاں کہاں کھلاڑی کھڑے کیے ہیں۔بابر اعظم نے ثقلین مشتاق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دور کے ون آف بیسٹ اسپنر تھے اور وہ دوسرا بہت اچھا کرواتے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا مگر بابر اعظم 12 رنز نہیں بناسکے اور وہ چیلنج ہار گئے۔ہارنے کے بعد بابر اعظم نے پھر ثقلین مشتاق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ لیجنڈ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والا مقابلہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…