تہران ،استنبول ریلوے روٹ پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا، اعظم سواتی
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران ،استنبول ریلوے روٹ پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا، فریٹ ٹرین کے ذریعہ بزنس ٹو بزنس ریلیشن شپ میں اضافہ ہوگا ،ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے سے طویل مسافت کا فاصلہ آدھا رہ جائے گا… Continue 23reading تہران ،استنبول ریلوے روٹ پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا، اعظم سواتی