جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیٹ مڈلٹن نے دورہ پاکستان کے وقت زیب تن کیا لباس دوبارہ پہن لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی )برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے دورہ پاکستان کے دوران پہنا دلکش سبز لباس دوبارہ زیب تن کیا اور مداحوں کے دل جیت لیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹ میڈلٹن نے پرنس ولیم کے ساتھ رائل ورائٹی پرفارمنس میں شرکت کی اور اس دوران انہوں نے

وہی لباس زیب تن کیا جو انہوں نے اپنے 2019 کے پاکستان کے دورے کے دوران پہنا تھا۔کیٹ میڈلٹن کو حال ہی میں سبز گان اور سونے کی بالیاں پہنے دیکھا گیا۔ایسا لباس انہوں نے اس سے قبل اسلام آباد میں پاکستان کی قومی یادگار پر دورے کے دوران برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی تقریب میں پہنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…