جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس شروع کردی گئی، ٹرپ بک کرنے کیلئے 9مقامات کی نشاندہی کر دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس شروع کردی گئی، ٹرپ بک کرنے کیلئے 9مقامات کی نشاندہی کر دی گئی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خودکار ٹیکسی کار سروس تفریحی مقام یاس آئی لینڈ میں متعارف کرائی گئی ہے، جہاں فارمولا ون ریس کا ٹریک اور فیراری ورلڈ تھیم پارک بھی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس شروع کردی گئی، ٹرپ بک کرنے کیلئے 9مقامات کی نشاندہی کر دی گئی

کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور(این این آئی) پشاورہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ٗ کڑکتی سردی میں بے یار و مددگار نومولود کو کتوں نے بچالیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ٗ کڑکتی سردی میں بے یار و مددگار نومولود کو کتوں نے بچالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے گاؤں سریستال میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کوئی سنگ دل شخص سخت سردی کی رات میں نومولود کو کھیتوں میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹھٹھرتی رات میں بے لباس بچی کو سب سے پہلے ایک کتیا نے دیکھا جو اس کی… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ٗ کڑکتی سردی میں بے یار و مددگار نومولود کو کتوں نے بچالیا

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب کی جانب سے اسکول کے بچوں کو مفت دددھ فراہم کرنے کا اعلان ، پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لائیو اسٹاک حسنین بہادر دریشک اور صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی… Continue 23reading پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)آج بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور یہ منظر رواں سال تیسری اور آخری بار دیکھا جائے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔سعودی وقت کے مطابق چاند رات 3 بج کر 23… Continue 23reading آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

کنگ بابر اعظم ایک بار پھر چھا گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

کنگ بابر اعظم ایک بار پھر چھا گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور اوپننگ بیٹر محمد رضوان ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی… Continue 23reading کنگ بابر اعظم ایک بار پھر چھا گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

” ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے” ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

” ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے” ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)” ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے” ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سارو گنگولی ایک تقریب میں… Continue 23reading ” ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے” ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا

حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں اضافہ کر دیا’ نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں اضافہ کر دیا’ نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں 23روپے روزانہ اضافہ کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے یکم جنوری 2022 سے نئے لیبرریٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 23 روپے میں اضافے سے لاہور اور پنجاب میں مزدور کی روز کی اجرت 800روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح… Continue 23reading حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں اضافہ کر دیا’ نوٹیفکیشن جاری

ترک صدر کے معاشی اقدامات ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی اضافہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

ترک صدر کے معاشی اقدامات ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی اضافہ

انقرہ(این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں بے انتہا کمی کے بعد ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے ملکی ڈپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے معاشی اقدامات کے اعلان کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر کی جانب… Continue 23reading ترک صدر کے معاشی اقدامات ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی اضافہ