ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 1.54ارب ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرے گا، معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 1.54ارب ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرے گااس سلسلے میں پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 6فنانسگ کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے ۔ بدھ کو وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب خان نے بھی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 1.54ارب ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرے گا، معاہدہ طے پاگیا