ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کا ٹکٹ اور تصویر آج پنجاب میں کامیابی کی ضمانت بن گئےہیں‘ عظمیٰ بخاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے پرچی ترجمان صاحب کا دکھ اور تکلیف سمجھ سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمان نے آپ کو خیبر پختوانخواہ میں پھینٹی لگائی ،ضمنی اور کنٹونمنٹ انتخابات کے بعد اب ہم آپ کوپنجاب

میں پھینٹی لگائیں گے ،جس دن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوا اسی دن سے تبدیلی کی واپسی کا سفر شروع ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی،بیڈ گورننس اور نالائقی تحریک انصاف کا دھڑن تختہ کرنے میں مرکزی رول ادا کررہے ہیں،خیبرپختونخواہ میں عبرتناک انجام کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہے ،پنجاب ابھی تک ایک بھی شخص پی ٹی آئی کا بلدیاتی ٹکٹ لینے کا خواہشمند سامنے نہیں آسکا،الحمد اللہ نوازشریف کا ٹکٹ اور تصویر آج پنجاب میں کامیابی کی ضمانت بن چکے ہیں ،شہبازشریف نے بلاتفریق سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ،عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو محرومیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا،عثمان بزدار لاہور آکر جنوبی پنجاب کو بھول گئے اور لاہور کو پیارے ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…