جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

رنگ میں بھنگ پڑ گئی، رسم حنا میں بیہودہ رقص پر پولیس چھاپہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

رنگ میں بھنگ پڑ گئی، رسم حنا میں بیہودہ رقص پر پولیس چھاپہ

پیر دی ہٹی(این این آئی)رسم حنا میں فحش گانوں پر بیہودہ رقص پر پولیس کے چھاپے نے دلہے کو ساتھیوں سمیت بھاگنے پر مجبور کر دیا،پولیس نے تین خواتین ڈانسرز سمیت سات تماش بینوں کو گرفتار کر لیا ۔ بتایاگیا ہے کہ نواحی علاقہ راجووال کے مقامی شادی ہال میں وقاص نامی شخص کی رسم… Continue 23reading رنگ میں بھنگ پڑ گئی، رسم حنا میں بیہودہ رقص پر پولیس چھاپہ

سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے،سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے،سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ سابق صدر اس دوران ملکی سیاسی صورتحال اور اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کے خلاف ممکنہ عدم اعتماد کی تحاریک سے متعلق حکمت عملی پر بھی غور… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے،سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں

عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے

کراچی (این این آئی)عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے۔ سندھ اوربلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں مبتلا کرکے بھاری تنخواہ لینے والے ایم ڈی سوئی سدرن عمران منیار نیوایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے

ادارے کی کوئی پالیسی 20 سال کیلئے نہیں ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے،محمد زبیر

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

ادارے کی کوئی پالیسی 20 سال کیلئے نہیں ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے،محمد زبیر

اسلام آباد (این این آئی)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ادارے کی کوئی 20 سال کی پالیسی نہیں ہوتی، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے۔ایک انٹرویومیں محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو سمجھ آگئی ہے کہ عوام کا ووٹ… Continue 23reading ادارے کی کوئی پالیسی 20 سال کیلئے نہیں ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے،محمد زبیر

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کے پی حکومت کے لئے سفید ہاتھی بن گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کے پی حکومت کے لئے سفید ہاتھی بن گیا

پشاور (این این آئی)پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لئے سفید ہاتھی بن گیا، دوسالوں کے دوران 4ارب 67 کروڑ سے زائد خسارے کا سامنا ہے، بی آر ٹی سے مطلوبہ اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور میں میگا بی آر ٹی منصوبہ جس… Continue 23reading پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کے پی حکومت کے لئے سفید ہاتھی بن گیا

نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروپ اور فرد سے نہیں ،ریاست پاکستان سے ہے، جسٹس جاوید اقبال

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروپ اور فرد سے نہیں ،ریاست پاکستان سے ہے، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد(این این آئی)نیب کے چیئر مین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروپ اور فرد سے نہیں بلکہ ریاست پاکستان سے ہے، نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کو اپنا قومی فریضہ سمجھتا ہے،نیب کی موجودہ انتظامیہ کی بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے اپنائی گئی موثر… Continue 23reading نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروپ اور فرد سے نہیں ،ریاست پاکستان سے ہے، جسٹس جاوید اقبال

پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ،مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ،مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (آن لائن)پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ گیا، صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ہلکی بونداباندی سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ اسموگ اور دھند بھی قدرے چھٹ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وہاڑی ، لودھراں،جھنگ، فورٹ عباس، عارف ،لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ… Continue 23reading پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ،مزید بارشوں کی پیشگوئی

لیگی قائد نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کے بعد اگلی منزل کوٹ لکھپت جیل ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

لیگی قائد نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کے بعد اگلی منزل کوٹ لکھپت جیل ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نوازشریف اورآصف زرداری جس انقلاب کی بات کرتے ہیںوہ کرپشن اور لوٹ مار کا انقلاب ہے لیکن اب ملک میں کبھی بھی دونوں کا پسندیدہ انقلاب نہیںآئے گا،نواز شریف کے حواری صرف فیس سیونگ کے لئے… Continue 23reading لیگی قائد نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کے بعد اگلی منزل کوٹ لکھپت جیل ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

شوہر شادی کے 11 سال گزرنے کے بعد بیویوں کو کیسے جگاتے ہیں، شعیب ملک نے نئی دلچسپ ویڈیو میں بتادیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

شوہر شادی کے 11 سال گزرنے کے بعد بیویوں کو کیسے جگاتے ہیں، شعیب ملک نے نئی دلچسپ ویڈیو میں بتادیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے نئی دلچسپ ویڈیو میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ شوہر شادی کے 11 سال گزرنے کے بعد بیویوں کو کیسے جگاتے ہیں۔شعیب اور ثانیہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔شعیب ملک نے اس ویڈیو میں اپنے… Continue 23reading شوہر شادی کے 11 سال گزرنے کے بعد بیویوں کو کیسے جگاتے ہیں، شعیب ملک نے نئی دلچسپ ویڈیو میں بتادیا