جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

چین میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی ،ژیان شہر میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

چین میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی ،ژیان شہر میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر ژیان میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیزی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 ماہ کے ریکارڈ 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔شہر ژیان میں 24 گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading چین میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی ،ژیان شہر میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

سردی کی شدت بڑھنے کے باعث گیس کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی لکڑیوں اور ایل پی جی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

سردی کی شدت بڑھنے کے باعث گیس کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی لکڑیوں اور ایل پی جی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

اسلام آباد /مظفر آباد/گلگت/پشاور /کراچی /کوئٹہ/لاہور (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں ، سردی… Continue 23reading سردی کی شدت بڑھنے کے باعث گیس کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی لکڑیوں اور ایل پی جی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

میاں صاحب کس کے کہنے، کس لیے اور کیوں آ رہے ہیں ،اب آصف زرداری کیا کرنے کرنے والے ہیں، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

میاں صاحب کس کے کہنے، کس لیے اور کیوں آ رہے ہیں ،اب آصف زرداری کیا کرنے کرنے والے ہیں، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں، تو یہ ان کا ملک ہے انہیں کون آنے سے روک سکتا ہے،… Continue 23reading میاں صاحب کس کے کہنے، کس لیے اور کیوں آ رہے ہیں ،اب آصف زرداری کیا کرنے کرنے والے ہیں، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا انکشاف

موسم سرما کی بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

موسم سرما کی بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن) ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے خشک سردی کا خاتمہ جب کہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا۔گزشتہ رات مغربی ہواؤں کا… Continue 23reading موسم سرما کی بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسکوپ خلا میں ان ستاروں کو ڈھونڈ پائے گی جو ساڑھے 13 ارب سال پہلے کائنات میں سب سے پہلے روشن ہوئے،سائنس دان کا دعویٰ

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

اسکوپ خلا میں ان ستاروں کو ڈھونڈ پائے گی جو ساڑھے 13 ارب سال پہلے کائنات میں سب سے پہلے روشن ہوئے،سائنس دان کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی )خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کی مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی اسکوپ کو یورپی خلائی ایجنسی آریان فائیو کے راکٹ کے ذریعے جنوبی امریکا میں فرانسیسی کالونی فرنچ گیانا سے روانہ کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading اسکوپ خلا میں ان ستاروں کو ڈھونڈ پائے گی جو ساڑھے 13 ارب سال پہلے کائنات میں سب سے پہلے روشن ہوئے،سائنس دان کا دعویٰ

نومنتخب جنرل کونسلر مفتی عرفان اللہ جے یو آئی میں شامل

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

نومنتخب جنرل کونسلر مفتی عرفان اللہ جے یو آئی میں شامل

پشاور(آن لائن)نوتھیہ جدید سے کامیاب ہونیوالے جنرل کونسلر مفتی عرفان اللہ نے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس سلسلے میں یونین کونسل 34 این سی 77 نوتھیہ جدید سے جنرل کونسلر کی نشست پر کامیاب آزاد امیدوار نے مفتی اسد زیب اور مولانا عدنان نے وفد کی شکل میں جمعیت علمائے اسلام… Continue 23reading نومنتخب جنرل کونسلر مفتی عرفان اللہ جے یو آئی میں شامل

انڈر 19ایشیا کپ، بھارت کیخلاف جیت پر بابر اعظم کی قومی ٹیم کو شاباش، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

انڈر 19ایشیا کپ، بھارت کیخلاف جیت پر بابر اعظم کی قومی ٹیم کو شاباش، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اور سیمی فائل میں رسائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فتح پر ایونٹ میں… Continue 23reading انڈر 19ایشیا کپ، بھارت کیخلاف جیت پر بابر اعظم کی قومی ٹیم کو شاباش، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا، شہری لطف اندوز ہونے لگے

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا، شہری لطف اندوز ہونے لگے

کراچی(این این آئی)کراچی میں وفاق کے زیرِ انتظام منصوبے گرین لائن بس سروس کااتوار کو دوسرا دن تھا،بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا۔گرین لائن بس سروس سے شہریوں نے خوب فائدہ اٹھا یا، انہیں اب بسوں میں دھکا لگنے یا لٹک کر جانے کا ڈر نہیں رہا،5 سال سے زائد عرصے… Continue 23reading کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگا، شہری لطف اندوز ہونے لگے

’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں شعیب اور ثانیہ کو بھارتی گانے اور فلمی ڈائیلاگ پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں… Continue 23reading ’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل