جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سابق ڈائریکٹر جناح اسپتال سیمی جمالی کی گاڑی میں جا لگی، واقعے کے بعد پولیس کے اعلی حکام میں کھلبلی مچ گئی۔کراچی میں ہوائی فائرنگ کے بڑھتے واقعات خطرہ بننے لگے ہیں، رات گئے نامعلوم سمت سے آنے والی گولی ڈاکٹر سیمی جمالی کی… Continue 23reading ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، ادارے بیس دن نہیں بیس سال کی پالیسیاں بناتے ہیں ،خود یہ لوگ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں، ٹارزن بننے… Continue 23reading حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، وفاقی وزیر شیخ رشید کا ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوانے کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، وفاقی وزیر شیخ رشید کا ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ نوازشریف کو 24 گھنٹوں میں پاکستان آنے کا ویزہ دوں گا، ان کو اپنی جیب سے ٹکٹ کی آفر کرتا ہوں، اتنا زیادہ ڈرامہ کر کے وہ گئے، انہوں نے عدلیہ پر وار اور فوج کے خلاف باتیں کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا،… Continue 23reading نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، وفاقی وزیر شیخ رشید کا ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوانے کا اعلان

سرگودھا‘ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

سرگودھا‘ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا

سرگودھا(این این آئی)ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا جس کا سپنوں کی رانی اظہار محبت دیکھ کر علاقہ میں شادی توجہ کا مرکز بن گئی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کوٹلہ جام ٹبہ حبیب شاہ میں جوڑے زمین پر نہیں آسمان پر بنتے… Continue 23reading سرگودھا‘ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا

معروف شاعر سرفراز شاہد انتقال کرگئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

معروف شاعر سرفراز شاہد انتقال کرگئے

اسلام آباد(اے پی پی)معروف شاعر اور ادیب سرفراز شاہد انتقال کر گئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرفراز شاہد سخت پیغامات کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کرنے کی اپنی غیر معمولی مہارت کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک یکساں مقبول تھے ۔ انہوں نے مزاحیہ شاعری کی نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں اور… Continue 23reading معروف شاعر سرفراز شاہد انتقال کرگئے

آسٹریلوی بورڈ کا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

آسٹریلوی بورڈ کا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے ، اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم حال ہی… Continue 23reading آسٹریلوی بورڈ کا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان

امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے لاش ہسپتال کی ماچری میں رکھوا دی گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے لاش ہسپتال کی ماچری میں رکھوا دی گئی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے لاش ہسپتال کی ماچری میں رکھوا دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجہیہ سواتی کی لاش لکی مروت کے علاقہ سے برآمد کرکے راولپنڈی منتقل کی گئی، لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کروا لیا گیا ہے، اور… Continue 23reading امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے لاش ہسپتال کی ماچری میں رکھوا دی گئی

فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیرِ داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آرہے ہیں، تو یہ ان کا ملک ہے ،انہیں کون آنے سے روک سکتا ہے، وہ جب چاہیں… Continue 23reading فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، برفباری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ، گاڑیاں پھنس گئیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، برفباری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ، گاڑیاں پھنس گئیں

اسلام آباد /مظفر آباد/گلگت/پشاور /کراچی /کوئٹہ/لاہور (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں ، سردی… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، برفباری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ، گاڑیاں پھنس گئیں