سندھ میں 2023ء میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی،علی زیدی کا دعویٰ
کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ہمارا اگلہ ٹاسک سندھ میں حکومت بنانا ہے۔2023میں پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو انصاف ہائوس میں اپنے کارکنوں سے ملاقات کے دوران خطاب میں کیا۔وفاقی وزیر و… Continue 23reading سندھ میں 2023ء میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی،علی زیدی کا دعویٰ