جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹریفک جام عاطف اسلم موٹر سائیکل پر کنسرٹ میں پہنچ گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کراچی کے ٹریفک جام میں پھنس گئے، عاطف اسلم کو بائیک پر سوار ہوکر کنسرٹ میں پہنچنا پڑا۔عاطف اسلم گزشتہ رات جب کنسرٹ کے لئے نکلے تو ٹریفک جام دیکھ کر آئودیکھا نہ تائو، موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور ٹھنڈی ہوا کو انجوائے کرتے ہوئے کنسرٹ کے مقام پر پہنچ گئے۔گلوکار کو بائیک پر

آتا دیکھ کر ان کے مداح خوش ہوگئے اور عاطف عاطف کے نعرے لگانے لگے۔عاطف اسلم نے بھی مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور اپنی پرفارمنس سے ان کے دل جیت لیے۔پرفارمنس کے دوران انہوں نے اپنے مشہور گانوں سے شائقین کہ خوب محظوظ کیا۔اس موقع پر شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر تھا اور وہ پسندیدہ گلوکار کی پرفارمنس پر جھومے بنا نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…