جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی قیادت نے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کی ، ملک کو بچایا ، اب ملک کو مشکلات سے نکالے گی،آصف زرداری

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

پیپلزپارٹی کی قیادت نے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کی ، ملک کو بچایا ، اب ملک کو مشکلات سے نکالے گی،آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے ،اس کی آزادی ، وقار خودداری، اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ہر خواب کی تعبیر کریں گے،ملک سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کرکے عوام کو معاشی مشکلات سے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی قیادت نے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کی ، ملک کو بچایا ، اب ملک کو مشکلات سے نکالے گی،آصف زرداری

میئر پشاور کی نشست ہارنے پر تحریک انصاف کے رہنمائوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

میئر پشاور کی نشست ہارنے پر تحریک انصاف کے رہنمائوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

پشاور (این این آئی)میئر پشاور کی نشست ہارنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے گورنر شاہ فرمان کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویومیں ارباب محمد علی نے کہا کہ وزیراعظم سے اپیل ہے گورنر خیبرپختونخوا… Continue 23reading میئر پشاور کی نشست ہارنے پر تحریک انصاف کے رہنمائوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(این این آئی)نومنتخب سنیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔سنیٹر شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین سے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین… Continue 23reading شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

مری میں برفباری کے بعد ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا رش لگ گیا،50 ہزار گاڑیاں داخل

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

مری میں برفباری کے بعد ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا رش لگ گیا،50 ہزار گاڑیاں داخل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برف کے سفید گالوں نے مری کے پہاڑوں کے حسن کو نکھارا تو ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا رش لگ گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق مری میں اس وقت 50ہزار گاڑیاں داخل ہوچکی ہیںجبکہ مری میں 4ہزار گاڑیوں کی پارکنگ سہولت موجود ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق تحصیل… Continue 23reading مری میں برفباری کے بعد ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا رش لگ گیا،50 ہزار گاڑیاں داخل

نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم، نیا نظام متعارف

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم، نیا نظام متعارف

لاہور(این این آئی )جعلی سمز نادرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے لئے بڑا چیلنج بن گیا، پی ٹی اے نے سموں کے اجراء کے لئے بائیومیٹرک کی جگہ لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ، ملک بھر میں 3 لاکھ سم بائیومیٹرک سینٹرز کو ایل ایف ڈی پر منتقل… Continue 23reading نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم، نیا نظام متعارف

چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ٗ ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ٗ ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مفت مشورہ دینے والوں کو فلمی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کرارا جواب دیدیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کرینہ… Continue 23reading چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ٗ ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

نئے نیب قانون سے 100 بڑے کیسز متاثر ہونے کا امکان ٗ 2700 ملزموں کو ریلیف مل سکتا ہے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نئے نیب قانون سے 100 بڑے کیسز متاثر ہونے کا امکان ٗ 2700 ملزموں کو ریلیف مل سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے احتساب قانون کے نافذ ہونے سے تقریباً ایک سو ہائی پروفائل کیس متاثر ہوں گے جن میں سابق صدر، موجودہ اور سابق وزرائے اعظم، ارکان پارلیمنٹ اور سینئر بیوروکریٹس کے کیسز شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نو ترمیم شدہ) کے آرڈیننس 2021ء کا بغور جائزہ لینے سے معلوم ہوگا کہ… Continue 23reading نئے نیب قانون سے 100 بڑے کیسز متاثر ہونے کا امکان ٗ 2700 ملزموں کو ریلیف مل سکتا ہے

کوئی ڈیل ہوئی اور نہ نواز شریف واپس آ رہے ہیں ٗ قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

کوئی ڈیل ہوئی اور نہ نواز شریف واپس آ رہے ہیں ٗ قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ ابھی تک کوئی ڈیل نہیں ہوئی اور نواز شریف مستقبل قریب میں جلد واپس نہیں آ رہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق باخبر ذرائع نواز شریف کی آئندہ چند ہفتوں (جنوری 2022ء میں) میں واپسی کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں پر یقین… Continue 23reading کوئی ڈیل ہوئی اور نہ نواز شریف واپس آ رہے ہیں ٗ قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض،2 چل بسے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض،2 چل بسے

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے چھ ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کروناوائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت نے یواے ای میں کووِڈ19کے1803 نئے کیسوں کی تصدیق… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض،2 چل بسے