ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ٗ ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

datetime 27  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مفت مشورہ دینے والوں کو فلمی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کرارا جواب دیدیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کرینہ کپور کی فلم ‘جب وی میٹ ‘ کے ڈائیلاگ پر لِپ سنک کرتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں ثانیہ مرزا کہتی نظر آرہی ہیں کہ ”آپ جو یہ سب بول رہے ہیں اس کے پیسے لیتے ہیں یا پھر یہ مفت کا لیکچر ہے”، سامنے سے جواب آتا ہے کہ یہ تو مفت ہے جس پر ثانیہ فلمی انداز میں ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کہتی ہیں”چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو کیونکہ کھلے پیسے نہیں ہیں۔”ثانیہ مرزا کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…