جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

حکمران جماعتیں قرضوں کے عوض ریکوڈک کوکوڑیوں کے بھائو فروخت کرنا چاہتی ہیں، سابق وزیراعلی کا اہم انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

حکمران جماعتیں قرضوں کے عوض ریکوڈک کوکوڑیوں کے بھائو فروخت کرنا چاہتی ہیں، سابق وزیراعلی کا اہم انکشاف

کوئٹہ(آن لائن)چیف آف سراوان و سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے میں حکمران جماعتیں ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک سمیت بہت سے قومی اثاثے کوڑیوں کے بھا فروخت کرنے کے لئے کمربستہ ہیں ،ریکوڈک سمیت قومی اثاثوں کو فروخت کرنے کیخلاف ہر سطح پر مزاحمت کریں… Continue 23reading حکمران جماعتیں قرضوں کے عوض ریکوڈک کوکوڑیوں کے بھائو فروخت کرنا چاہتی ہیں، سابق وزیراعلی کا اہم انکشاف

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

لندن (آن لائن )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رے النگورتھ انتقال کرگئے، 89 سالہ رے النگورتھ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔رے النگورتھ نے انگلینڈ کی جانب سے 61 ٹیسٹ میچز کھیلے، انہوں نے 31 ٹیسٹ میچوں میں اپنے ملک کی قیادت کی۔رے النگورتھ 71-1970 کی ایشز سیریز جیتنے والی ٹیم… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

قطر نے متعدد ممالک کوریڈ لسٹ میں شامل کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

قطر نے متعدد ممالک کوریڈ لسٹ میں شامل کر دیا

دوحہ (آن لائن ) کورونا کے پھیلا ئو روکنے کیلئے اقدامات، قطر نے اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرتے ہوئے سفری پابندی عائد کر دی۔ قطر ایئرویز کے مطابق، قطر کی کوویڈ ٹریول لسٹ میں کی گئی اپ ڈیٹ اتوار کی شام سے نافذ العمل… Continue 23reading قطر نے متعدد ممالک کوریڈ لسٹ میں شامل کر دیا

عمان نے غیر ملکیوں کی آمدکیلئے نئی سفری شرائط عائدکردیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

عمان نے غیر ملکیوں کی آمدکیلئے نئی سفری شرائط عائدکردیں

عمان (آن لائن ) عمان نے غیر ملکیوں کی آمدکیلئے نیاحکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کے ملک میں آنے کے لیے کورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں۔ عمانی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والوں کو ہی سلطنت عمان میں داخلے کی اجازت… Continue 23reading عمان نے غیر ملکیوں کی آمدکیلئے نئی سفری شرائط عائدکردیں

ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں، اب یا تو ہم رہیں گے یا تم رہو گے، مصطفی کمال کا انقلاب کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں، اب یا تو ہم رہیں گے یا تم رہو گے، مصطفی کمال کا انقلاب کا اعلان

کراچی(آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ حکمرانوں کے کانوں میں مظلوموں کی آواز نہیں جارہی، ظالم حکمرانوں کی آنکھوں اور کانوں پہ چربی چڑھ گئی ہے، تعداد پر اکڑنے والے وزیر اعلیٰ سندھ کو اب اسکے… Continue 23reading ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں، اب یا تو ہم رہیں گے یا تم رہو گے، مصطفی کمال کا انقلاب کا اعلان

حکمرانوں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے، سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ،سراج الحق

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

حکمرانوں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے، سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ،سراج الحق

کراچی(این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانو ںنے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کر دیا ہے ،پی ٹی آئی تمام شعبوں میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے ۔سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ہے ۔اوآئی سی کانفرنس میں امریکہ کے خوف سے کسی اسلامی ملک نے کشمیر کا نام… Continue 23reading حکمرانوں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے، سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ،سراج الحق

عمران خان کھل کر بتائیں نواز شریف کو کون واپس لارہا ہے؟ امیر حیدر خان ہوتی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کھل کر بتائیں نواز شریف کو کون واپس لارہا ہے؟ امیر حیدر خان ہوتی

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان کھل کر بات کریں کہ نواز شریف کو کون واپس لارہا ہے؟۔ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ عمران خان کھل کر بات کریں کہ نواز… Continue 23reading عمران خان کھل کر بتائیں نواز شریف کو کون واپس لارہا ہے؟ امیر حیدر خان ہوتی

نیب نے صوبائی وزیر کیخلاف تحقیقات شروع کردی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

نیب نے صوبائی وزیر کیخلاف تحقیقات شروع کردی

پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب) نے صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیمور سلیم جھگڑا کے پی اے ارسلان انجم کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی مد میں تحقیقات جاری ہیں جس کیلئے… Continue 23reading نیب نے صوبائی وزیر کیخلاف تحقیقات شروع کردی

2021 میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ کیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

2021 میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ کیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے تیسرے سال 2021میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 58فیصد تک کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب36اور 27فیصد تک بڑھ گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سال2021کے دوران محض ایک برس میں پٹرول کی قیمت 36فیصد یعنی 37روپے 13پیسے اضافہ سے… Continue 23reading 2021 میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ کیا، تہلکہ خیز انکشاف