نواز شریف سے فنکاروں کی ملاقات، شہباز گِل کو طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کو فنکاروں کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تصویر پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔کامیڈین اور اداکار طاہر انجم نے شہباز گل کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ فنکاروں کو نیچا دکھانے سے پہلے اپنا عہدہ دیکھ لیں۔اداکار… Continue 23reading نواز شریف سے فنکاروں کی ملاقات، شہباز گِل کو طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا