منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

شاباش لڑکوں،بابر اعظم کی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی پر مبارک باد

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شاباش لڑکوں، اسی طرح کارکردگی دکھاتے رہو، انڈرنائٹین ٹیم کی مزید کامیابی کیلئے ہم دعاگوہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم کی بھارت کیخلاف کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں، شاباش لڑکوں، اسی طرح کارکردگی دکھاتے رہو، انڈرنائٹین ٹیم کی مزید کامیابی کیلئے ہم دعاگوہیں۔واضح رہے واضح رہے کہ انڈر19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں قومی ٹیم نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی تھی۔قومی ٹیم اس فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھی پہنچ گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…