شاہنواز دھانی کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔کراچی آرٹس کونسل میں اسپورٹس جرنلسٹس کے تحت سالانہ ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے انٹرنیشنل کرکٹر شاہنواز دھانی کو گولڈ میڈل دیا۔تقریب میں 6 ایتھلیٹس… Continue 23reading شاہنواز دھانی کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا