اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

شاہنواز دھانی کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔کراچی آرٹس کونسل میں اسپورٹس جرنلسٹس کے تحت سالانہ ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے

انٹرنیشنل کرکٹر شاہنواز دھانی کو گولڈ میڈل دیا۔تقریب میں 6 ایتھلیٹس سمیت اسپورٹس جرنلزم میں نمایاں خدمات انجام دینے والے جرنلسٹس کو مختلف کٹیگریز میں ایوارڈز دیئے گئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ شاہنواز دھانی کو اپنی صلاحیت کی بنیاد پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا حق ملا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان پریمئر لیگ (پی ایس ایل 6) میں جس کھلاڑی نے سب کی توجہ حاصل کی وہ 22 سالہ فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی تھے، لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا تھا۔دھانی کو ملتان سلطانز نے PSL6 ڈرافٹ میں ابھرتے ہوئے کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا تھا اور پشاور زلمی کے خلاف کھیل کے دوران سلطانز کے لیے ڈیبیو کیا تھا۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…