اسلام آباد (این این آئی)’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں شعیب اور ثانیہ کو بھارتی گانے اور فلمی ڈائیلاگ پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں پہلے شعیب ملک کو بھارتی فلم کے ڈائیلاگ ’’میں تم سے پیار نہیں کرتا ‘‘پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے جواب میں ثانیہ کو بھی بھارتی گانے’’اس میں تیرا گھاٹا میرا کچھ نہیں جاتا‘‘ کی لپ سنکنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































