بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

فروٹ کے بائیکاٹ کی مہم کام کر گئی 4دن کے اندر ہی پھلوں کی قیمتیں گر گئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2023

فروٹ کے بائیکاٹ کی مہم کام کر گئی 4دن کے اندر ہی پھلوں کی قیمتیں گر گئیں

بہاولنگر، سرگودھا(این این آئی) عوام کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں فروٹ کے بائیکاٹ کی وجہ سے 4دن کے اندر ہی پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے رمضان المبارک سے قبل 100روپے کلو میں فروخت ہونیوالا خربوزہ رمضان شروع ہوتے ہی 200 سے 250روپے کلو تک جا پہنچا… Continue 23reading فروٹ کے بائیکاٹ کی مہم کام کر گئی 4دن کے اندر ہی پھلوں کی قیمتیں گر گئیں

ترکیہ میں زلزلے کے 49دن بعد ملبے سے ایک بلی کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ترکیہ میں زلزلے کے 49دن بعد ملبے سے ایک بلی کو زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (این این آئی ) ترکیہ کے کہرامان مرعش میں ملبہ ہٹانے کے لیے کام کرنے والی امدادی ٹیموں نے 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 49دن بعد ایک بلی کوزندہ نکال لیا۔ اس زلزلے میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق علاقے میں کام… Continue 23reading ترکیہ میں زلزلے کے 49دن بعد ملبے سے ایک بلی کو زندہ نکال لیا گیا

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

datetime 30  مارچ‬‮  2023

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے پرنظرثانی اپیل کی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک دن کےلئے معطل کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج سکندرخان نے آج… Continue 23reading خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2023

چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت قاونون وانصاف نے چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات حاصل ہوں گی، وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے… Continue 23reading چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا کے بعد ایک اور نیا جان لیوا وائرس آ گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

کورونا کے بعد ایک اور نیا جان لیوا وائرس آ گیا

گیتیجا (آن لائن) کورونا کے بعد ایک اور نیا جان لیوا وائرس آ گیا ۔ افریقی ملک برونڈی کے ایک قصبے کو خطرناک اور نئے قسم کے وائرس نے جکڑ لیا۔ وائرس سے متاثرہ تین افراد ہلاک ہو گئے۔متاثرہ قصبے کو قرنطینہ کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بازیرو نامی علاقے میں کچھ… Continue 23reading کورونا کے بعد ایک اور نیا جان لیوا وائرس آ گیا

حکومت کا حالیہ اقدام خانہ جنگی کی ابتدا فواد چوہدری نے خبردار کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

حکومت کا حالیہ اقدام خانہ جنگی کی ابتدا فواد چوہدری نے خبردار کردیا

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تین مہینوں میں کیا معجزہ ہونا ہے کہ پی ڈٰ ایم الیکشن میں چلی جائے؟ اگر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آئین پر عمل نہ ہوا اور انتخابات نہ ہوئے تو اس کا سیدھا مطلب پاکستان… Continue 23reading حکومت کا حالیہ اقدام خانہ جنگی کی ابتدا فواد چوہدری نے خبردار کردیا

اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیا ن نے اپنے بڑے بیٹے کو ابوظہبی کا ولی عہد نامزد کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیا ن نے اپنے بڑے بیٹے کو ابوظہبی کا ولی عہد نامزد کردیا

ابوظہبی ، اسلام آباد(آن لائن، این این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زایدالنہیا ن نے اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ شیخ منصور… Continue 23reading اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیا ن نے اپنے بڑے بیٹے کو ابوظہبی کا ولی عہد نامزد کردیا

سپریم کورٹ میں انتخابات پرسماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹنے پر پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کا ردعمل بھی آگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ میں انتخابات پرسماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹنے پر پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایسے بل کا حصہ نہیں بنوں گا جو آئین سے متصادم ہو، راتوں رات جو بل آیا اس پر ہمارے تحفظات ہیں۔ جمعرات کو چیئرمین… Continue 23reading سپریم کورٹ میں انتخابات پرسماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹنے پر پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کا ردعمل بھی آگیا

ملک بھر میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہی ہونگے ،رانا ثناء اللہ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہی ہونگے ،رانا ثناء اللہ نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہی ہوں گے ۔ 12 یا 16 اگست کے بعد حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آجائے گی،الیکشن نگران حکومت ہی کرائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء ا… Continue 23reading ملک بھر میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہی ہونگے ،رانا ثناء اللہ نے دوٹوک اعلان کردیا

1 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 7,329