بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا کے بعد ایک اور نیا جان لیوا وائرس آ گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیتیجا (آن لائن) کورونا کے بعد ایک اور نیا جان لیوا وائرس آ گیا ۔ افریقی ملک برونڈی کے ایک قصبے کو خطرناک اور نئے قسم کے وائرس نے جکڑ لیا۔ وائرس سے متاثرہ تین افراد ہلاک ہو گئے۔متاثرہ قصبے کو قرنطینہ کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بازیرو نامی علاقے میں کچھ لوگوں کی ناک سے خون بہنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس پراسرار وائرس سے اب تک 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق تینوں مریضوں کو اسپتال پہنچنے سے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ناک سے خون آنے لگا تھا، متاثرہ قصبے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔رپورٹس کیمطابق اس نئی اور نامعلوم بیماری میں بخار، سر درد، چکر آنا اور الٹی جیسی علامات محسوس ہوتی ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق صحت کے حکام کی موجودہ صورتحال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…