حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں،چودھری پرویز الٰہی
لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں،بدنیتی پر مبنی قانون سازی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں چاہے وہ پارلیمنٹ ہی کیوں نہ کرے۔… Continue 23reading حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آر او دینے کی بھونڈی کوشش کے سوا کچھ نہیں،چودھری پرویز الٰہی