نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی
اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی