پنجاب اورپختونخوا انتخابات کیس : سپریم کورٹ آف پاکستان سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،نیا بنچ کل دن ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس امین الدین کی معذرت کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،جسٹس امین الدین بنچ میں… Continue 23reading پنجاب اورپختونخوا انتخابات کیس : سپریم کورٹ آف پاکستان سے بڑی خبر آگئی