منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سلمان خان اور شاہ رخ خان آئندہ سال فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے

datetime 30  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سْپر اسٹارز شاہ رْخ خان اور سلمان خان جلد آنے والی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم سازوں کی جانب سے ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی داستان پر مبنی ایک فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں کنگ خان اور سلو میاں ایک مرتبہ پھر جاسوس کے کردار میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معلومات کو راز رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ شائقین کو سرپرائز دیا جا سکے تاہم ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز جنوری 2024 سے متوقع ہے۔آدتیہ چوپڑا کی اسپائے یونیورس فرنچائز میں اب تک سلمان خان کو ٹائیگر، شاہ رخ خان کو پٹھان اور ہریتک روشن کو کبیر کے کردار میں جاسوسی کرتے دکھایا جاچکا ہے جس کو فلم بینوں کی جانب سے بیحد سراہا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…