بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں غلط پارکنگ پر بھاری جرمانہ مقرر

datetime 29  مارچ‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں غلط پارکنگ پر بھاری جرمانہ مقرر

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی محکمہ ٹریفک نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کے اطراف غلط طریقے سے گاڑی پارک کرنے پر500 درہم جرمانہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی ٹریفک پولیس نے شہریوں کورمضان کے دوران مثبت طرزعمل اپنانے کی ہدایات کی ہیں۔ٹریفک پولیس نیشہریوں کوٹریفک کینظام میں خلل نہ پیدا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں غلط پارکنگ پر بھاری جرمانہ مقرر

پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے’ وسیم خان

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے’ وسیم خان

لاہو ر( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے جنرل منیجر وسیم خان نے کہا کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے۔ وسیم خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے ورلڈ… Continue 23reading پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے’ وسیم خان

غیر معمولی سیلاب کے چند ماہ بعد ہی ملک میں پانی کی شدید قلت کا خدشہ

datetime 29  مارچ‬‮  2023

غیر معمولی سیلاب کے چند ماہ بعد ہی ملک میں پانی کی شدید قلت کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)سندھ اور جنوبی پنجاب میں غیر معمولی سیلاب کے نتیجے میں زمینوں کا بڑا حصہ زیر آب آنے کے صرف چند ماہ بعد یکم اپریل سے شروع ہونے والے خریف کے سیزن میں ملک بڑے پیمانے پر پانی کی قلت کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہیں 27 فیصد تو کہیں… Continue 23reading غیر معمولی سیلاب کے چند ماہ بعد ہی ملک میں پانی کی شدید قلت کا خدشہ

کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیااور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب

datetime 29  مارچ‬‮  2023

کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیااور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب ہوگئیں ،مریض مہنگے داموں بلیک میں ادویات خریدنے پر مجبور ہوگئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے میڈیکل اسٹورز میں کینسر ،مرگی ،گردے ڈائیلسز ،تھیلیسمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات دستیاب… Continue 23reading کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیااور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب

الیکشن سے بھاگنے والا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا’شیخ رشید

datetime 29  مارچ‬‮  2023

الیکشن سے بھاگنے والا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا’شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 90دن میں انتخابات آئین کا اٹل فیصلہ ہے، جو بھی اس سے بھاگے گا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 50فیصد مہنگائی… Continue 23reading الیکشن سے بھاگنے والا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا’شیخ رشید

پنجاب میں ژالہ باری سے گندم کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کا خدشہ

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں ژالہ باری سے گندم کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کا خدشہ

لاہور (این این آئی)کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین ملک خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ حالیہ ژالہ باری سے پنجاب کے اکثر شہروں میں گندم کی کھڑی فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے اور اس قدرتی آفت… Continue 23reading پنجاب میں ژالہ باری سے گندم کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کا خدشہ

پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات امریکہ کی خواتین رہنماؤں کی فہرست میں شامل

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات امریکہ کی خواتین رہنماؤں کی فہرست میں شامل

واشنگٹن(این این آئی)یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز پاکستانی نژاد ماہر نفسیات ڈاکٹر فرح عباسی کو ملک کی ٹاپ خواتین رہنماؤں کے طور پر تسلیم کریگا۔ جمعرات 30 مارچ 2023 کو امریکی سیکرٹری صحت اور انسانی خدمات زیویر بیسیرا کی میزبانی میں رونما ہونے والی تقریب جسے وومن آن دی فرنٹ لائنز: سیلیبریٹنگ… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات امریکہ کی خواتین رہنماؤں کی فہرست میں شامل

ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا

قاہرہ(این ین آئی )اس سال ماہ رمضان میں مصری ٹی وی میزبان رامز جلال کے ایم بی سی مصر پر دکھائے جانے والے پروگرام رامز نیور اینڈکی چھٹی قسط میں سانپ کے ڈسنے کے عمل کی تفصیلات بیان کی گئیں جس کا انہیں پروگرام کی شوٹنگ کے دوران سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہ مقدس… Continue 23reading ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا شادی بارے سوال ،ویڈیو وائرل

datetime 29  مارچ‬‮  2023

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا شادی بارے سوال ،ویڈیو وائرل

لاہور( این این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران مداح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔نسیم شاہ فیلڈنگ پر کھڑے تھے تو اسٹینڈ میں موجود ایک مداح نے شادی سے متعلق سوال کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش… Continue 23reading نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا شادی بارے سوال ،ویڈیو وائرل

1 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 7,329