اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ نے قانون سازی پر حکومتی موقف غلط قرار دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین قانون اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے حکومتی موقف غلط قرار دے دیا۔بدھ کو پیپلز پارٹی کے ماہرین قانون نے قومی اسمبلی میں قانون سازی اور یکم مارچ کے فیصلے پر حکومتی موقف کو غلط قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں… Continue 23reading اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ نے قانون سازی پر حکومتی موقف غلط قرار دے دیا