بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

نادرا میں بڑے پیمانےپر چھانٹیاں ، سینئر ترین افسر ان نوکری سے فارغ

datetime 29  مارچ‬‮  2023

نادرا میں بڑے پیمانےپر چھانٹیاں ، سینئر ترین افسر ان نوکری سے فارغ

اسلام آباد (این این آئی)نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔آڈٹ اعتراضات کے بعد نادرا کے چاروں افسران سے استعفے بھی لے لیے گئے ہیں۔نکالے گئے افسران میں سابق قائم مقام چیئرمین نادرا بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف بھی شامل ہیں۔نادرا کے فارغ کیے گئے افسران میں… Continue 23reading نادرا میں بڑے پیمانےپر چھانٹیاں ، سینئر ترین افسر ان نوکری سے فارغ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

اسلا م آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینہ کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

معروف بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

معروف بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار ویویان ڈی سینا نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ویویان ڈی سینا نے اپنی دوسری شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا

مہنگا حج، اسپانسر شپ سکیم میں توقع سے انتہائی کم درخواستیں موصول

datetime 29  مارچ‬‮  2023

مہنگا حج، اسپانسر شپ سکیم میں توقع سے انتہائی کم درخواستیں موصول

مہنگا حج، اسپانسر شپ سکیم میں توقع سے انتہائی کم درخواستیں موصول لاہور( این این آئی)اسپانسر شپ حج اسکیم میں توقع سے کم درخواستیں موصول ہونے پر وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا ، تاریخ میں توسیع کا حتمی فیصلہ 31 مارچ کو ہوگا۔سیکرٹری وزرات مذہبی امور آفتاب درانی نے… Continue 23reading مہنگا حج، اسپانسر شپ سکیم میں توقع سے انتہائی کم درخواستیں موصول

زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے، عمر کو سائیڈ لائن کردینا سمجھ سے باہر ہے’ کامران اکمل پھٹ پڑے

datetime 29  مارچ‬‮  2023

زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے، عمر کو سائیڈ لائن کردینا سمجھ سے باہر ہے’ کامران اکمل پھٹ پڑے

لاہو ر( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول اٹھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عمر اکمل کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، اس کے ساتھ… Continue 23reading زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے، عمر کو سائیڈ لائن کردینا سمجھ سے باہر ہے’ کامران اکمل پھٹ پڑے

یونان میں اسرائیلی اہداف پرمبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2023

یونان میں اسرائیلی اہداف پرمبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ایتھنز (این این آئی)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی اہداف پر حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں دو نو جوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دونوں افراد ایرانی نژاد پاکستانی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے سازش کا الزام ایران… Continue 23reading یونان میں اسرائیلی اہداف پرمبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

datetime 29  مارچ‬‮  2023

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

چمن (این این آئی)شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا ،کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، خانوزئی، زیارت، مسلم باغ، بوستان، کان مہترزئی، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں شدید بارشیں… Continue 23reading شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

حکومت نے 6 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

حکومت نے 6 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 3 اپریل کو سماعت کرے گا۔ درخواست کے مطابق بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی ہوگی۔ایک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4.45 روپے… Continue 23reading حکومت نے 6 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

شاداب خان کو گولڈن ویزہ مل گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

شاداب خان کو گولڈن ویزہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر نےانسٹاگرام پرگولڈن ویزہ ملنے کی خوشخبری مداحوں کیساتھ شیئر کی ۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بعد میں نے سب… Continue 23reading شاداب خان کو گولڈن ویزہ مل گیا

1 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 7,329