بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

میرا تجربہ کہتا ہے پاکستان کی تبدیلی اور عمران خان کی واپسی میں کوئی لمبا راستہ نہیں بچا، بابراعوان

datetime 29  مارچ‬‮  2023

میرا تجربہ کہتا ہے پاکستان کی تبدیلی اور عمران خان کی واپسی میں کوئی لمبا راستہ نہیں بچا، بابراعوان

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ 13جڑی بوٹیاں اور 22لوٹوں نے جو کام کیا وہ غیر آئینی ہے، صدر حالیہ کی گئی قانون سازی کو واپس کر سکتے ہیں یا سپریم کورٹ کو ریفرنس بھجوا سکتے ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے… Continue 23reading میرا تجربہ کہتا ہے پاکستان کی تبدیلی اور عمران خان کی واپسی میں کوئی لمبا راستہ نہیں بچا، بابراعوان

شہباز شریف دماغ کا ہمارے بنائے گئے رورل ہیلتھ سنٹر سے الٹرا سائونڈ کروائیں شاید کسی اچھے کام کی طرف رغبت ہو جائے، پرویزالٰہی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

شہباز شریف دماغ کا ہمارے بنائے گئے رورل ہیلتھ سنٹر سے الٹرا سائونڈ کروائیں شاید کسی اچھے کام کی طرف رغبت ہو جائے، پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ریاض فتیانہ، سردار نصر اللہ دریشک، غلام بی بی بھروانہ، میاں جلیل احمد شرقپوری، میاں عمران مسعود اور سابق… Continue 23reading شہباز شریف دماغ کا ہمارے بنائے گئے رورل ہیلتھ سنٹر سے الٹرا سائونڈ کروائیں شاید کسی اچھے کام کی طرف رغبت ہو جائے، پرویزالٰہی

ملک کے پاور سٹرکچر میں شامل عدلیہ ، اسٹیبلشمنٹ ،میڈیا سمیت تمام سٹیک ہولڈرز ملکر بیٹھیں تو حل نکل سکتا ہے ،وزیر دفاع

datetime 29  مارچ‬‮  2023

ملک کے پاور سٹرکچر میں شامل عدلیہ ، اسٹیبلشمنٹ ،میڈیا سمیت تمام سٹیک ہولڈرز ملکر بیٹھیں تو حل نکل سکتا ہے ،وزیر دفاع

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کے پاور سٹرکچر میں شامل عدلیہ ، اسٹیبلشمنٹ ،میڈیا سمیت تمام سٹیک ہولڈرز ملکر بیٹھیں تو حل نکل سکتا ہے ، پی ٹی آئی کے جو اشخاص بات چیت کے لئے آتے ہیں ان کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں ہوتا ،اسی… Continue 23reading ملک کے پاور سٹرکچر میں شامل عدلیہ ، اسٹیبلشمنٹ ،میڈیا سمیت تمام سٹیک ہولڈرز ملکر بیٹھیں تو حل نکل سکتا ہے ،وزیر دفاع

ایران نے پاکستانی سرحد تک گیس پائپ لائن مکمل کر لی ،ایرانی قونصل جنرل

datetime 29  مارچ‬‮  2023

ایران نے پاکستانی سرحد تک گیس پائپ لائن مکمل کر لی ،ایرانی قونصل جنرل

لاہور ( این این آئی) اسلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں تعینات قونصل جنرل مہران موحدفرنے کہا ہے کہ ایران نے پاکستانی سرحد تک گیس پائپ لائن مکمل کر لی ہے، پاکستان کی طرف سے مثبت اقدامات کی توقع ہے،ایران امریکہ کے ظالم رجیم کی زد میں ہے پاکستانی حکومت بھی امریکی پریشر میں ہے،… Continue 23reading ایران نے پاکستانی سرحد تک گیس پائپ لائن مکمل کر لی ،ایرانی قونصل جنرل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا

پشاور (این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نگران وزراء ، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا۔62 گاڑیاں 17 نگران وزراء کے زیر استعمال ہونے کا معاملہ سامنے آنے پر نگران وزیراعلیٰ نے زائد گاڑیوں کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے وزراء کو گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایت کی ہے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا

ہمیں آئندہ بھرپور مینڈیٹ ملے گا ،کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی،عمران خان

datetime 29  مارچ‬‮  2023

ہمیں آئندہ بھرپور مینڈیٹ ملے گا ،کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی،عمران خان

لاہو ر( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پرامید ہیں کہ آنے والے وقت میں ہمیں بھرپور مینڈیٹ ملے گا اور کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں پڑے گی، تحریک انصاف کبھی مذاکرات یا بیٹھ کر گفتگو سے نہیں گھبرائی مگر ڈائیلاگ کا واحد… Continue 23reading ہمیں آئندہ بھرپور مینڈیٹ ملے گا ،کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی،عمران خان

نومنتخب اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی سرکاری رہائشگاہ پر افطار، نماز بھی پڑھائی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

نومنتخب اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی سرکاری رہائشگاہ پر افطار، نماز بھی پڑھائی

ایڈنبرا(این این آئی)اسکاٹ لینڈ کے نومنتخب پاکستانی نڑاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خاندان کے ہمراہ فرسٹ منسٹر کی سرکاری رہائش گاہ بیوٹ ہاؤس ایڈنبرا پہنچے۔حمزہ یوسف نے بیوٹ ہاؤس میں اپنی فیملی کے ساتھ افطاری کی اور نماز بھی پڑھائی جس میں ان کے اہلخانہ کے افراد موجود تھے۔غیر… Continue 23reading نومنتخب اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی سرکاری رہائشگاہ پر افطار، نماز بھی پڑھائی

میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اپنے کیرئیرکے800 گول مکمل کرنے کے بعد کیوروسا کے خلاف انٹرنیشنل گولز کی سینچری مکمل کرکے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔کیوروسا کے خلاف میچ کے دوران میسی نے انٹرنیشنل گولز کی سینچری مکمل کرنے کے ساتھ گولز کی ہیٹ ٹرک بھی کر لی… Continue 23reading میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شمولیت اختیار کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کی منظوری دیدی ہے۔سعودی عرب نے ڈائیلاگ پارٹنر کی حیثیت سے تنظیم میں شمولیت کی ہے جو مکمل رکنیت کی طرف پہلا قدم ہے۔سعودی عرب نے ایس… Continue 23reading سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی

1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 7,329