جسٹس مندوخیل نے یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی،فوادچوہدری
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس سے متعلق بیان میں کہاہے کہ جسٹس مندوخیل نے یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جسٹس مندوخیل نے یوٹرن… Continue 23reading جسٹس مندوخیل نے یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی،فوادچوہدری