کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 63 کے تحت رہا کرنے کاحکم دیاہے۔عدالت نے حسان نیازی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور تفتیشی افسر کو کیس کا چالان جمع کرانے کی ہدایت کی۔حسان نیازی کے وکیل عامر منصوب قریشی نے کہا کہ پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے قبل محکمہ داخلہ سندھ سے اجازت نہیں لی۔وکیل نے کہا کہ عدالت نے حسان نیازی کو ڈسچارج کرنے کا حکم دیا ہے اور 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ کراچی پولیس گزشتہ روز حسان نیازی کو تھانہ جمشید کوارٹر میں درج مقدمے کے سلسلے میں لاہور سے گرفتار کر کے کراچی لائی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی



















































