بھارت میں سابق فوجی مودی کے ظلم کا شکار، پانچ ہزار سے زائد فوجیوں نے تمغے واپس کردیئے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ریٹائر فوجی بھی مودی کے ظلم کا شکار، مودی نیاپنے ریٹائرڈ فوجیوں کو تنگ کرنا شروع کردیا۔ مودی کی ظالمانہ پالیسی کیخلاف ہزاروں سابق فوجی سڑکوں پر آگئے ، شدید احتجاج،اب تک 5ہزار سے زائد ریٹائرڈ بھارتی فوجی مودی سرکار کو احتجاجا اپنے تمغے واپس کر چکے ہیں۔ بھارتی سپریم… Continue 23reading بھارت میں سابق فوجی مودی کے ظلم کا شکار، پانچ ہزار سے زائد فوجیوں نے تمغے واپس کردیئے