بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

’’افغانستان سے شکست کا ذمہ دار میں ہوں کیونکہ ۔۔‘‘ اوپننگ بیٹر محمد حارث نے ذمہ داری قبول کر لی

datetime 28  مارچ‬‮  2023

’’افغانستان سے شکست کا ذمہ دار میں ہوں کیونکہ ۔۔‘‘ اوپننگ بیٹر محمد حارث نے ذمہ داری قبول کر لی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر محمد حارث نے افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کا ذمے دار خود کو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حارث نے کہا کہ میری پیاری قوم ہم جو نتیجہ چاہتے تھے وہ نہیں ملا۔انہوں نے… Continue 23reading ’’افغانستان سے شکست کا ذمہ دار میں ہوں کیونکہ ۔۔‘‘ اوپننگ بیٹر محمد حارث نے ذمہ داری قبول کر لی

افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل

datetime 28  مارچ‬‮  2023

افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور جارحانہ بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کیا۔افغانستان کے خلاف پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام بیٹنگ کے باعث تیسرے میچ سے ڈراپ ہونے کے بعد اعظم… Continue 23reading افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل

شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس سے قبل کمیٹی روم کے باہر بدمزگی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی حکام نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر شازیہ مری کو بیگ اجلاس میں لے جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے کیخلاف کابینہ… Continue 23reading شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟

datetime 28  مارچ‬‮  2023

ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟

کراچی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مبارک شاداب، آپ نے میرا ریکارڈ توڑ دیا، آپ بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں آپ کی مزید کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔شاہد… Continue 23reading ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟

انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں3پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر283.55روپے ہو گئی جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

مجھ سمیت دیگر افراد کی تنخواہوں پر کٹ لگا کر  انتخابات جیسا اہم ٹاسک پورا کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

datetime 28  مارچ‬‮  2023

مجھ سمیت دیگر افراد کی تنخواہوں پر کٹ لگا کر  انتخابات جیسا اہم ٹاسک پورا کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابات کرانے کیلئے مجھ سمیت دیگر افراد کی تنخواہوں پر کٹ لگا دیا جائے تو انتخابات جیسا اہم… Continue 23reading مجھ سمیت دیگر افراد کی تنخواہوں پر کٹ لگا کر  انتخابات جیسا اہم ٹاسک پورا کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے متعلق قانون کا مسودہ منظور

datetime 28  مارچ‬‮  2023

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے متعلق قانون کا مسودہ منظور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظورکرلیا جس کے مطابق از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینئر ججز کریں گے، از خود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا اور 30 دن میں اپیل دائر ہوسکے گی، اپیل کو دوہفتوں میں فکس کیا جائیگا۔ نجی ٹی وی نے… Continue 23reading چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے متعلق قانون کا مسودہ منظور

گوجرانوالہ،عدالت میں پیش ہوجانے پر رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

گوجرانوالہ،عدالت میں پیش ہوجانے پر رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

گوجرانوالہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ عدالت کی جانب سے دی گئی مہلت پر عمل کرتے ہوئے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوگئے جس کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رانا زاہد اقبال نے مقدمے کی سماعت کی جس… Continue 23reading گوجرانوالہ،عدالت میں پیش ہوجانے پر رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

سپریم کورٹ کے2 ججز کے فیصلے کے بعد قانون سازی نہیں کی تو مؤرخ ہمیں معاف نہیں کریگا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 28  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ کے2 ججز کے فیصلے کے بعد قانون سازی نہیں کی تو مؤرخ ہمیں معاف نہیں کریگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو ججز نے کہا الیکشن سے متعلق فیصلہ 3 کے مقابلے 4 کی اکثریت کا تھا ، دو ججز کے فیصلے کے بعد قانون سازی نہیں کی تو مؤرخ ہمیں معاف نہیں کریگا،عدلیہ کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں امید… Continue 23reading سپریم کورٹ کے2 ججز کے فیصلے کے بعد قانون سازی نہیں کی تو مؤرخ ہمیں معاف نہیں کریگا، وزیراعظم شہباز شریف

1 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 7,329