بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ارشد شریف قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا، قتل کی منصوبہ بندی شامل نہیں کینین سرکاری تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2023

ارشد شریف قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا، قتل کی منصوبہ بندی شامل نہیں کینین سرکاری تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

نیروبی (این این آئی)کینیا کی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا اور اس میں قتل کی کوئی منصوبہ بندی شامل نہیں تھی اور نہ ہی تشدد کیا گیا۔قابل اعتماد سرکاری ذرائع کے مطابق کینین حکام کی رپورٹ میں لکھا کہ ارشد شریف… Continue 23reading ارشد شریف قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا، قتل کی منصوبہ بندی شامل نہیں کینین سرکاری تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

میچ کے اختتام پر عماد وسیم کا مؤقف بھی آگیا، حیران کن بات کہہ دی

datetime 28  مارچ‬‮  2023

میچ کے اختتام پر عماد وسیم کا مؤقف بھی آگیا، حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے میچ کے اختتا م پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے شارجہ کی پچز اور کنڈیشنز کو دنیا کے مشکل ترین قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں اس سے پہلے ایسی پچز نہیں دیکھیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عماد وسیم نے کہا… Continue 23reading میچ کے اختتام پر عماد وسیم کا مؤقف بھی آگیا، حیران کن بات کہہ دی

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست کے بعد حکومتی اتحاد نے فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومتی اتحاد کا انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق کیس میں فریق بننے کر لیا ہے، آج ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی فریق… Continue 23reading حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا

کراچی(این این آئی)کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پاکستان تحریک انصاف کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں واردات کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، جسے شہریوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے دعوی کیا کہ گرفتار ملزم نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی… Continue 23reading کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا

وزیر توانائی خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

وزیر توانائی خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے عمران خان کو زمان پارک کا بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی… Continue 23reading وزیر توانائی خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

datetime 28  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں عسیر کے شمال میں عقبہ شعار میں بس کو حادثہ پیش آ گیا۔ اس خوفناک حادثہ میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثہ عسیر کے علاقے عقبہ شعار پر پیش آیا۔حادثے کی وجہ بس کی بریکوں کے خراب ہو نے کو… Continue 23reading سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

احسان اللہ کی تیز رفتار بائونسر سے افغان بیٹر زخمی ، شائقین کو شعیب اختر یاد آگئے

datetime 28  مارچ‬‮  2023

احسان اللہ کی تیز رفتار بائونسر سے افغان بیٹر زخمی ، شائقین کو شعیب اختر یاد آگئے

شارجہ ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی گیند کھیلنے میں ناکامی کے باعث افغان بیٹر نجیب اللہ زادران زخمی ہوگئے۔شارجہ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں افغانستان کی اننگز کے 11ویں اوور میں نجیب اللہ زادران پہلی ہی گیند پر زخمی ہو کر گرائونڈ سے باہر… Continue 23reading احسان اللہ کی تیز رفتار بائونسر سے افغان بیٹر زخمی ، شائقین کو شعیب اختر یاد آگئے

ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترحصوں میں آئندہ چارروزتک موسلادھاربارشوں،ڑالہ باری اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اوربارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر،سوات، کوہستان،نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان،… Continue 23reading ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

رانا ثنااللہ کی عمران خان کو دھمکیوں پرامریکہ بھی بول پڑا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

رانا ثنااللہ کی عمران خان کو دھمکیوں پرامریکہ بھی بول پڑا

واشنگٹن (پی پی آئی)امریکا نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تشدد، ہراسانی یا دھمکی کا سیاست میں عمل دخل نہیں ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کی پریس… Continue 23reading رانا ثنااللہ کی عمران خان کو دھمکیوں پرامریکہ بھی بول پڑا

1 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 7,329