بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ریلوے سٹیشن پر بچھڑے ماں بیٹا 8 سال بعد مل گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ریلوے سٹیشن پر بچھڑے ماں بیٹا 8 سال بعد مل گئے

لاہور(آن لائن)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے چائلڈپروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ کے دورے پر علی حسن نامی بچے سے ملاقات کی تھی۔ جس کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے علی حسن کے لواحقین کو تلاش کرنے کی ہدایت کی تھی۔آئی جی پنجاب کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر مستنصر فیروز نے بچے کے لواحقین کی تلاش… Continue 23reading ریلوے سٹیشن پر بچھڑے ماں بیٹا 8 سال بعد مل گئے

بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں خودکشی کرلی

datetime 27  مارچ‬‮  2023

بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی، اپنے نئے گانے کی ریلیز کے دن ہی ورانسی کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھوجپوری فلموں کی اداکارہ اکانشا ڈوبے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے جبکہ آج صبح ہی… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں خودکشی کرلی

میٹرک کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

میٹرک کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سرگودھا(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک 2023 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔جس کیلئے طلباء و طالبات کو رول نمبرز سلپس جاری کر کے امتخانی مراکز تشکیل دے کرانتظامات مکمل کر لئے گے۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکشن سرگودھا سمیت صوبہ… Continue 23reading میٹرک کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

دوسری جنگ عظیم میں نہ پھٹنے والا گرینیڈ 9 سالہ بچے کے ہاتھ لگ گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

دوسری جنگ عظیم میں نہ پھٹنے والا گرینیڈ 9 سالہ بچے کے ہاتھ لگ گیا

لندن(این این آئی )دوسری جنگِ عظیم کے دوران نہ پھٹنے والا ہینڈ گرینیڈ 9 سالہ برطانوی بچے کے ہاتھ لگ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جنگِ عظیم کے دوران دھماکے اور نقصان کی غرض سے استعمال کیا جانے والا ایک سالم گرینیڈ (دستی بم)برطانیہ کے ایک گھر کے باغیچے سے اس وقت دریافت… Continue 23reading دوسری جنگ عظیم میں نہ پھٹنے والا گرینیڈ 9 سالہ بچے کے ہاتھ لگ گیا

ن لیگ کا نوازشریف کیخلاف غیر منصفانہ ،انتقامی فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ن لیگ کا نوازشریف کیخلاف غیر منصفانہ ،انتقامی فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے سابق وزیر اعظم وپارٹی قائد نوازشریف کے خلاف غیر منصفانہ اور انتقامی فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ، عمران خان کی کرپشن اور انہیں سہولت دینے والوں کے بارے میں حقائق بھی عوام کے سامنے کی حکمت عملی تیار کر لی… Continue 23reading ن لیگ کا نوازشریف کیخلاف غیر منصفانہ ،انتقامی فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی کا عندیہ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے بالکل صحیح مشاہدہ کیا ہے، ان کے الفاظ ہیں کہ ماحول شفاف الیکشن والا نظر نہیں آرہا،امید ہے عدالت کی ہدایات پر حکومت بھی عمل کرے گی۔پیر کو سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور شاہ محمود… Continue 23reading انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی کا عندیہ

پی آئی اے نے کتنے ہزار ملین ٹیکسز سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرائے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2023

پی آئی اے نے کتنے ہزار ملین ٹیکسز سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرائے، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے39 ہزارملین سے زائد ٹیکسزسرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ٹیکسزکی عدم ادائیگی پرآڈیٹرجنرل آف پاکستان نے بھی اعترا ضات عائد کردیئے۔ ایئرلائن نے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی،ایف ای ڈی انٹرنیشنل،تنخواہوں پرودہولڈنگ ٹیکس وصول کئے۔قومی ایئرلائن نے ایم بارکیشن ٹیکس،سیکورٹی چارجز، انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ چارجزوصول کئے۔گورنمنٹ ایئرپورٹ… Continue 23reading پی آئی اے نے کتنے ہزار ملین ٹیکسز سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرائے، تہلکہ خیز انکشاف

ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پیرکو سپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کی گئیں۔وزارت خزانہ کے مطابق جون 2020میں ملکی قرضہ… Continue 23reading ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسعد محمود کا پی ٹی آئی کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج

datetime 27  مارچ‬‮  2023

اسعد محمود کا پی ٹی آئی کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف)ک ے امیر مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے و وفاقی وزیر اسعد محمود نے پاکستان تحریک انصاف کو بغیر میوزک کے جلسہ کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، زمان پارک میں سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد بیٹھے ہیں، زلمے خلیل… Continue 23reading اسعد محمود کا پی ٹی آئی کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج

1 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 7,329