ملکی سیاسست میں ہلچل،جہانگیرترین گروپ نے بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورت اجلاس ہوا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری، نعمان لنگڑیال، اسحق خاکوانی،… Continue 23reading ملکی سیاسست میں ہلچل،جہانگیرترین گروپ نے بڑا فیصلہ کر لیا