بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی7جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل

datetime 26  مارچ‬‮  2023

پاکستان کی7جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل

کراچی(این این آئی)پاکستان کی 7 جامعات (یونیورسٹیوں)نے مضامین کے لحاظ سے مختلف شعبوں میں دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیوں کی 2023 کی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں جگہ بنا لی ہے۔کیو ایس ورلڈ یونورسٹی رینکنگ جامعات کی درجہ بندی کی سالانہ اشاعت ہے۔ جسے درجہ بندی کی مختلف اشاعتوں میں سب سے زیادہ مستند… Continue 23reading پاکستان کی7جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل

رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے لئے غیرملکی سرمایہ لانے کی اجازت

datetime 26  مارچ‬‮  2023

رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے لئے غیرملکی سرمایہ لانے کی اجازت

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کو نجی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی اجازت دیدی۔وفاقی حکومت نے رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ (آر ای آئی ٹی)کمپنیوں کو اپنے رئیل اسٹیٹ، زراعت، موبائل ٹاور اور قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں جی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی اجازت… Continue 23reading رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے لئے غیرملکی سرمایہ لانے کی اجازت

مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی

datetime 26  مارچ‬‮  2023

مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں پاکستان کی مشرق وسطیٰ کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر 11.87 فیصد کم ہو کر ایک ارب 49 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق خطے میں سعودی عرب اور بحرین کے لیے پاکستان کی برآمدات… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی

آئی ایم ایف نے قرض دینے سے کئی ماہ پہلے ہی پاکستانی معیشت کے گرد شکنجہ کس دیا ، بڑا دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف نے قرض دینے سے کئی ماہ پہلے ہی پاکستانی معیشت کے گرد شکنجہ کس دیا ، بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض دینے سے کئی ماہ پہلے ہی نہ صرف پاکستانی معیشت کے گرد شکنجہ کس دیا بلکہ غریب پر بھی بوجھ لادھ دیا ہے ،مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید جواب دے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے قرض دینے سے کئی ماہ پہلے ہی پاکستانی معیشت کے گرد شکنجہ کس دیا ، بڑا دعویٰ

آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کیخلاف ایکشن لے سکتی ہے، بل گیٹس

datetime 26  مارچ‬‮  2023

آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کیخلاف ایکشن لے سکتی ہے، بل گیٹس

واشنگٹن(این این آئی)مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق خطرناک خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ انسانی آبادی کو اپنا دشمن سمجھ کر اس پر حملہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں ہونے… Continue 23reading آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کیخلاف ایکشن لے سکتی ہے، بل گیٹس

گول کیپر نے طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا ریکارڈ بنالیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

گول کیپر نے طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا ریکارڈ بنالیا

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گول کیپر نے ایک لیگ میچ میں ممکنہ طور پر طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چلی کی لیگ ٹیم Cobresal میں شامل گول کیپر لینارڈو ریکویانا نے گزشتہ دنوں یہ ریکارڈ بنایا۔انہوں نے Colo-Colo نامی مخالف… Continue 23reading گول کیپر نے طویل ترین فاصلے سے گول کرنے کا ریکارڈ بنالیا

ناسا نے فلکیات کی تاریخ میں سب سے انوکھا سیارہ دریافت کرلیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

ناسا نے فلکیات کی تاریخ میں سب سے انوکھا سیارہ دریافت کرلیا

ایڈنبرا(این این آئی)ناسا نے فلکیات کی تاریخ میں سب سے انوکھا سیارہ دریافت کرلیا جس کا درجہ حرارت815سیلسیس ہے۔تفصیلات کے مطابق ناسا ایسا سیارہ دریافت کرلیا جو فلکیات کی تاریخ میں پہلے نہیں دیکھا گیا ، اس کا درجہ حرارت 815 سیلسیس ہے ،یہ زمیں نے 40 نوری سال دور ہے ،اتنا گرم ماحول ہونے… Continue 23reading ناسا نے فلکیات کی تاریخ میں سب سے انوکھا سیارہ دریافت کرلیا

ٹریفک کا شور، یا کچھ اور بلڈ پریشر کی اہم وجہ سامنے آگئی

datetime 26  مارچ‬‮  2023

ٹریفک کا شور، یا کچھ اور بلڈ پریشر کی اہم وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(این این آئی)ماہرین طبعیات نے خبردار کرتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ اگر آپ مصروف روڈ اور ٹریفک کے شور والے علاقے کے قریب رہتے ہیں تو کچھ عرصے بعد یہ شور آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) کے مطابق ٹریفک کے شور اور بلڈ پریشر… Continue 23reading ٹریفک کا شور، یا کچھ اور بلڈ پریشر کی اہم وجہ سامنے آگئی

جی 20اجلاس کے دوران بھارتی پرچم کی جگہ خالصتانی پرچم لہرانے کی دھمکی

datetime 26  مارچ‬‮  2023

جی 20اجلاس کے دوران بھارتی پرچم کی جگہ خالصتانی پرچم لہرانے کی دھمکی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پولیس ستمبر میں جی 20کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے مقام یعنی دہلی کے پریگتی میدان میں بھارتی پرچم اتارنے اور اس کی جگہ خالصتانی پرچم لہرانے کی دھمکی کی تحقیقات کررہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ انہوں نے ایک ایسے شخص کی طرف سے خفیہ اطلاع ملنے… Continue 23reading جی 20اجلاس کے دوران بھارتی پرچم کی جگہ خالصتانی پرچم لہرانے کی دھمکی

1 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 7,329