بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

معروف مبلغ ذاکرنائیک عمان میں موجود،بھارت کا اظہارِتشویش

datetime 26  مارچ‬‮  2023

معروف مبلغ ذاکرنائیک عمان میں موجود،بھارت کا اظہارِتشویش

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے خودساختہ جلاوطن معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک خطبات کے ایک سلسلے میں شرکت کے لیے خلیجی سلطنت عمان میں ہیں۔میڈیرپورٹس کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ خلیجی ملک میں ذاکرنائیک کی میزبانی کی اطلاعات کے بعد تشویش کا اظہارکیا ہے اور کہا… Continue 23reading معروف مبلغ ذاکرنائیک عمان میں موجود،بھارت کا اظہارِتشویش

حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 26  مارچ‬‮  2023

حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے آداب کی پابندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی میں جگہ کے تقدس کو مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ اس لیے ہمارے… Continue 23reading حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح خاتون نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح خاتون نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح خاتون نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جس کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی طرز زندگی سے روشناس کرتے ہوئے اسلام پر کاربند رہ کر زندگی بسر کرنے کی تلقین کی اور اس کا اسلامی نام… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح خاتون نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے، سعودی عرب

datetime 26  مارچ‬‮  2023

عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے، سعودی عرب

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے فلسطینی اراضی میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب رواں ہفتے دوبارہ آبادکاری و رہائشی یونٹس کی تعمیر کے فیصلے کے اعلان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی… Continue 23reading عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اشتعال انگیزی بند کرائے، سعودی عرب

نواز شریف باجوہ کی پہلی توسیع اور قانون سازی کے شدید خلاف تھے، عمران خان نے سنہری موقع ضائع کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2023

نواز شریف باجوہ کی پہلی توسیع اور قانون سازی کے شدید خلاف تھے، عمران خان نے سنہری موقع ضائع کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف، عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، اْن کا موقف تھا کہ اس حکومت کوچلنے دیا جائے تو وہ عوام کو منہ نہیں دکھا سکے گی، مسلم لیگ (ن) کے کچھ سینئر راہنمائوں اور چند دیگر جماعتوں کے قائدین نے بڑی مشکل سے میاں… Continue 23reading نواز شریف باجوہ کی پہلی توسیع اور قانون سازی کے شدید خلاف تھے، عمران خان نے سنہری موقع ضائع کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

دارالامان میں رہائش پذیر خاتون نے خود کشی کر لی

datetime 26  مارچ‬‮  2023

دارالامان میں رہائش پذیر خاتون نے خود کشی کر لی

لاہور( این این آئی)نواں کوٹ کے علاقہ میں دارالامان میں رہائش پذیر خاتون نے خود کشی کر لی ۔پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 37 سالہ ثانیہ بی بی کے نام سے ہوئی۔متوفیہ ثانیہ بی بی زوجہ تنویر حسین راولاکوٹ ضلع پونچھ کی رہائشی تھی، پسند کی شادی کے بعد 25 مارچ کو دارالامان میں… Continue 23reading دارالامان میں رہائش پذیر خاتون نے خود کشی کر لی

کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2023

کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے شہر قائد میں جعلی کرنسی کے کاروبار اور پھیلائو سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گزشتہ دنوں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش شہر قائد میں جعلی کرنسی کے کاروبار اور اس کے پھیلائو… Continue 23reading کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ، حافظ حمد اللہ

datetime 26  مارچ‬‮  2023

مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے لاہور جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ،بلٹ پروف گاڑی سے اتر کر بلٹ پروف پنجرے میں بیٹھ کر خوف سے کانپنے والا شخص قوم اور نوجوانوں… Continue 23reading مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ، حافظ حمد اللہ

پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

datetime 26  مارچ‬‮  2023

پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

پشاور (این این آئی)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی مسائل سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے خسارے کا… Continue 23reading پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 7,329