ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی مسائل سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے

خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خط میں درخواست کی گئی ہے کہ پیسکو شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، اس لیے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق وزراء کی کمیٹی قائم کی جائے۔خط میں لکھا گیا کہ وفاق پیسکو کو صوبے کے حوالے کرنا چاہتا ہے جبکہ موجودہ صورتحال میں صوبائی حکومت پیسکو کا انتظام لینے کو تیار نہیں ہے۔خط میں بتایا گیا کہ 200 ارب روپے سالانہ خسارے اور 30 ارب روپے کے بقایاجات نہیں مل رہے ہیں۔خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا گیا کہ پیسکو منتقل کرنے سے صوبے کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، پیسکو کو صوبے کیحوالے کرنا ہے تو پاور ہائوسز اور ان کی آمدن بھی صوبیکو دی جائے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خط میں درخواست کی گئی ہے کہ پیسکو شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، اس لیے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق وزراء کی کمیٹی قائم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…