دارالامان میں رہائش پذیر خاتون نے خود کشی کر لی

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  23:36

لاہور( این این آئی)نواں کوٹ کے علاقہ میں دارالامان میں رہائش پذیر خاتون نے خود کشی کر لی ۔پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 37 سالہ ثانیہ بی بی کے نام سے ہوئی۔متوفیہ ثانیہ بی بی زوجہ تنویر حسین راولاکوٹ ضلع پونچھ کی رہائشی تھی، پسند کی شادی کے بعد 25 مارچ کو دارالامان میں پناہ لی ۔پولیس کے مطابق رات کے آخری پہر ثانیہ بی بی نے دارالامان کے واش روم میں خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تمام پہلوئوں سے تفتیش جاری ہے ۔ پولیس نے لاش ہسپتال کے مردہ خانہ جمع کروا دی ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎