بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پارکنگ میں کھڑی میری گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے، عمران خان

datetime 27  مارچ‬‮  2023

پارکنگ میں کھڑی میری گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارکنگ میں کھڑی میری خالی گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ 18مارچ کی طرح پھر ہمارے کارکنوں پر حملے کیے گئے، ہمارے فوٹوگرافر پر حملہ کیا گیا، پولیس اور سادہ لباس افراد… Continue 23reading پارکنگ میں کھڑی میری گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے، عمران خان

سعودی عرب کا پاکستانی بھائیوں کے لئے تحفہ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب کا پاکستانی بھائیوں کے لئے تحفہ

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں،یہ 100 ٹن کھجوریں سالانہ روایات… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستانی بھائیوں کے لئے تحفہ

ہمارا پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ،ہم ملک میں جوتے کھانے کیلئے پیدا نہیں ہوئے، خواجہ سعد رفیق

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ہمارا پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ،ہم ملک میں جوتے کھانے کیلئے پیدا نہیں ہوئے، خواجہ سعد رفیق

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کو صرف اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ کے بعض لوگ کمزور نہیں کرتے بلکہ سیاستدان بھی کرتے ہیں جب وہ آپس میں بے رحمی کے ساتھ لڑتے ہیں اوراقتدا ر کیلئے پارلیمنٹ جیسے اداروں پر بھی پل پڑتے ہیں جو ہمیں تحفظ… Continue 23reading ہمارا پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں ،ہم ملک میں جوتے کھانے کیلئے پیدا نہیں ہوئے، خواجہ سعد رفیق

پیپلز پارٹی کے اہم رہنمائوں کا دبئی جانے کا سلسلہ جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2023

پیپلز پارٹی کے اہم رہنمائوں کا دبئی جانے کا سلسلہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے بعد فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، شرجیل میمن سمیت پی پی کے اہم رہنما پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنمائوں کا دبئی جانے کا سلسلہ جاری

مفت آٹا لینے آنے والے معمر بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 27  مارچ‬‮  2023

مفت آٹا لینے آنے والے معمر بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں مفت آٹا لینے کیلئے آنے والے معمر بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔دونوں بہن بھائی چک رام پورہ سے موٹر سائیکل پر شہر آرہے تھے کہ راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔پولیس کے مطابق ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جاں بحق افراد… Continue 23reading مفت آٹا لینے آنے والے معمر بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جس جس نے بھی عمران کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی،مریم نواز

datetime 27  مارچ‬‮  2023

جس جس نے بھی عمران کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی،مریم نواز

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس جس نے بھی عمران کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مینار پاکستان… Continue 23reading جس جس نے بھی عمران کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی،مریم نواز

مفت آٹا نہ ملنے پر شہری آپے سے باہر، کوہاٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

مفت آٹا نہ ملنے پر شہری آپے سے باہر، کوہاٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا

پشاور(این این آئی)پشاورمیں مفت آٹا نہ ملنے پر شہری آپے سے باہر۔ کوہاٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔سرکاری مفت آٹا نہ ملنے پر پشاورمیں شہری آپے سے باہر آگئے اور احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ جس کے باعث لوگوں کو… Continue 23reading مفت آٹا نہ ملنے پر شہری آپے سے باہر، کوہاٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا

ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ، عدالت نے میڈیا ہینڈلرکو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ، عدالت نے میڈیا ہینڈلرکو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور(این این آئی)ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ،پشاورکی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے میڈیا ہینڈلر اکرام کھٹانہ کی قبل ازگرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی،دوسری جانب سوشل میڈیا ہینڈلر اظہرعلی کوعدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پشاور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے میڈیا ہینڈلر اکرام… Continue 23reading ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ، عدالت نے میڈیا ہینڈلرکو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

حکومت آٹے کا ایک تھیلا دے کر لوگوں کے ضمیر اور ووٹ نہیں خرید سکتی، پرویز الٰہی

datetime 27  مارچ‬‮  2023

حکومت آٹے کا ایک تھیلا دے کر لوگوں کے ضمیر اور ووٹ نہیں خرید سکتی، پرویز الٰہی

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ برسراقتدار آنے سے روکنے کے لئے پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے،عمران خان نے قوم کو عزت و وقار سے جینے کا شعور… Continue 23reading حکومت آٹے کا ایک تھیلا دے کر لوگوں کے ضمیر اور ووٹ نہیں خرید سکتی، پرویز الٰہی

1 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 7,329