پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں مفت آٹا لینے کیلئے آنے والے معمر بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔دونوں بہن بھائی چک رام پورہ سے موٹر سائیکل پر شہر آرہے تھے کہ راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔پولیس کے مطابق ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جاں بحق افراد کی شناخت بشیر احمد اور اْس کی بہن سرداراں کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی بشیر احمد کی عمر 70 جبکہ متوفیہ سرداراں کی عمر 65 سال تھی۔پولیس کے مطابق حادثہ فرید پور ڈوگراں کے قریب پیش ا?یا،ٹرالر کو قبضے میں لے لیا ہے۔
مفت آٹا لینے آنے والے معمر بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































