بہت ہوگیا! لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو ججز نے کہا الیکشن سے متعلق فیصلہ 3 کے مقابلے 4 کی اکثریت کا تھا ، دو ججز کے فیصلے کے بعد قانون سازی نہیں کی تو مؤرخ ہمیں معاف نہیں کریگا،عدلیہ کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں امید… Continue 23reading بہت ہوگیا! لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف