ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

شاداب خان نے ٹی20 میں 100 وکٹ لینے کو خواب قرار دے دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے ٹی ٹونٹی کے انٹرنیشنل میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی ۔اس حوالے سے سماجی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ یہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ

ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی بن گیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت نہیں پائے۔نوجوان کرکٹرز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ یہ مستقبل کے اسٹار ہیں اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔واضح رہے کہ پیر کے روز شاداب خان نے شارجہ میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں عثمان غنی کو آئوٹ کر کے اپنی 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔شاداب خان پاکستان کے پہلے بولر ہیں جنہوں نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 100 یا اس سے زائد وکٹیں لی ہیں۔اس سے قبل شاہد آفریدی نے 98 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…