چیف جسٹس کے سوموٹو اختیارات کے حوالے سے بل کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش، اسپیکر نے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن بل 2023ء اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا جسے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے متعلقہ کمیٹی کو بھج دیا ،ترمیمی بل کے مطابق از خود نوٹس کا فیصلہ تین… Continue 23reading چیف جسٹس کے سوموٹو اختیارات کے حوالے سے بل کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش، اسپیکر نے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا