اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے جلسے کے بعد جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں

اورعوامی رابطہ مہم بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی نے رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کے شیڈول کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اس حوالے سے پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی جلسے کرنے پر پارٹی میں مشاورت جاری ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت کی جانب سے سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان ہے، جس میں عمران خان خطاب کریں گے۔اس حوالے سے تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب اور نارتھ پنجاب میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، مشاورت کے بعد جلسوں کا شیڈول جاری کیا جائے گا، الیکشن کی تاریخ آئے نہ آئے رابطہ مہم کو ہر صورت بحال رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…