بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

تڑواں بچوں نے پیدا ہوتے ہی دو عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

datetime 28  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسٹل(این این آئی)انگلینڈ کے شہر برسٹل میں تڑواں بچوں کی پیدائش نے گینز ورلڈ ریکارڈ کے2اعزاز اپنے نام کرلیے۔عالمی میڈیا کے مطابق انگلینڈ میں صرف22ہفتے اور پانچ دن کے عرصے میں پیدا ہونے والے تڑواں بچوں کو دو گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے جن کے نام پیٹن جین، روبی روز، اور پورشا مے ہاپکنز ہیں۔حیرت انگیز طور پر تینوں بچوں کا وزن کل ملا کے1,284گرام تھا جس پر انہیں ایک عالمی ریکارڈ سب سے ہلکے وزن کے تڑواں بچوں کا ملا ہے جبکہ دوسرا ریکارڈ قلیل ترین مدت میں قبل از وقت پیدائش کا ہے۔روبی روز کی پیدائش صبح10.21بجے ہوئی جس کا وزن اس وقت 467 گرام تھا جبکہ پیٹن جین اور پورشا-مے تقریبا دو گھنٹے بعد بالترتیب 12.01 بجے اور 12.02 بجے سی سیکشن کے ذریعے پیدا ہوئے جن کا وزن بالترتیب 402 گرام اور 415 گرام تھا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…