بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے جلسہ میں “نامناسب پلے کارڈ” لے کر جانے والے ڈاکٹر نے معافی مانگ لی ،میں گرفتاری دینے جا رہا ہوں اور اپنی اس حرکت پر شرمندہ ہوں

datetime 28  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے جلسہ میں “نامناسب پلے کارڈ” لے کر جانے والے ڈاکٹر نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سیماب نے عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں 25مارچ کے جلسے میں

ایک فلکس لے کر گیا تھا جس پر کچھ نا مناسب الفاظ تھے ، شام کو میرے گھر پر چار پولیس کے ڈالے آئے تو میں سمجھ گیا کہ غلطی ہو گئی ہے ، مجھے اس بات کا احسا س ہو گیا ہے کہ میں نے جن الفاظ کا چنائو کیا تھا وہ غیر مناسب تھا اگر ان کے الفاظ سے کسی ادارے یا پولیٹکل پارٹی کی دل آزاری ہوئی ہے میں ان سب سے معافی مانگتا ہوں ۔ ڈاکٹر سیماب کا کہنا تھا کہ میرا انٹرویو دینے کا مقصد یہ ہے کہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم میں پیش ہونے جارہا ہوں لیکن میرے ساتھ بھی وہ نہ ہو مجھے مسنگ پرسن میں نہ ڈال دیا جائے ، میرے گھروالوں کو پتہ نہ ہو ، کسی کو پتہ نہ ہو یہی وجہ ہے کہ میں آپ کو اپنا انٹریوں ریکارڈ کروا رہا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…