بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے سربراہ کی فیملی کی ضد پر کراچی آنے والی قومی پرواز لاہور پہنچا دی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)تین روز قبل قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جدہ سے کراچی آنے والی فلائٹ پی کے 860 کا اچانک روٹ تبدیل کرنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق روٹ کی کراچی کے بجائے لاہور منتقلی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو (سی ای او)کی فیملی کی خواہش پر کی گئی تھی جنہیں لاہور اترنا تھا۔اس مقصد کے لیے 150 مسافروں کو ایئر پورٹ پر محصور رکھا گیا اور مالی خزانے کو نقصان الگ پہنچایا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ قومی ایئر لائن کے سی ای او کے اہل خانہ نے ضد کی کہ فلائٹ کو لاہور لے جایا جائے جب کہ پی آئی اے کے ترجمان نے فلائٹ کے روٹ کی تبدیلی آپریشنل بتائی تھی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ ری روٹ سے متعلق مسافروں کو ان کے دستیاب نمبرز پر مطلع کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…