بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

چین اور امریکہ میں کڑی سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے، ہنری کسنجر کا انتباہ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

چین اور امریکہ میں کڑی سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے، ہنری کسنجر کا انتباہ

واشنگٹن (این این آئی )چین اور امریکہ کے درمیان مسلسل بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے دنیا میں دوسری سرد جنگ شروع ہونے کے خطرے سے خبردار کردیاہے اورکہاہے کہ یہ دوسری سرد جنگ پہلی سے بھی زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔ ایک ہسپانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading چین اور امریکہ میں کڑی سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے، ہنری کسنجر کا انتباہ

کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد 3 ملک سیاحوں کیلئے پرکشش بن گئے، ایک عرب ملک بھی شامل

datetime 27  مارچ‬‮  2023

کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد 3 ملک سیاحوں کیلئے پرکشش بن گئے، ایک عرب ملک بھی شامل

ریاض (این این آئی )کمپنی ویگو کے جنرل منیجر مامون حمیدان نے بتایا ہے کہ حالیہ عرصہ میں ایئر لائنز ٹکٹوں کی قیمت میں کمی کے کوئی اشارے نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں کہاکہ اس سال کی آخری سہ ماہی تک قیمتوں میں کچھ کمی آنے کی توقع ہے۔ یہ اس صورت میں ہوگا… Continue 23reading کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد 3 ملک سیاحوں کیلئے پرکشش بن گئے، ایک عرب ملک بھی شامل

وزیر اعلیٰ سندھ نے مہنگائی کا توڑ نکال لیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

وزیر اعلیٰ سندھ نے مہنگائی کا توڑ نکال لیا

کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے مہنگائی کا توڑ نکال لیا ہے، انھوں نے اپنے تمام وزرااور مشیران کومارکیٹوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق رمضان میں مہنگائی کم کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے وزرااور مشیران مارکیٹوں کا دورہ کریں گے اور مہنگائی کے ستائے عوام کو… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ نے مہنگائی کا توڑ نکال لیا

شوگر انڈسٹری کا عوام کو سستی چینی دینے کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2023

شوگر انڈسٹری کا عوام کو سستی چینی دینے کا اعلان

مکوآنہ ( این این آئی ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے ماہ رمضان میں 20روپے فی کلو سستی چینی عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان پر عملدرآمد حکومت پنجاب کے تعاون سے 27مارچ 2023ء سے شروع ہو گا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین چوہدری محمد ذکاء… Continue 23reading شوگر انڈسٹری کا عوام کو سستی چینی دینے کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز کا بغیرمشاورت حکومت کی سستی پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد سے انکار

datetime 27  مارچ‬‮  2023

پیٹرولیم ڈیلرز کا بغیرمشاورت حکومت کی سستی پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد سے انکار

کراچی (این این آئی)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کا سستا پیٹرول پروجیکٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے مذکورہ پروجیکٹ کو پیٹرولیم ڈیلرز اورعوام کے درمیان متوقع بڑے تنازعے کا سبب بھی قرار دیدیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے فاؤنڈر ممبراورسینئر رہنما ملک خدا بخش نے پیرکو اپنے دفتر میں میڈیاسے بات چیت میں کہا… Continue 23reading پیٹرولیم ڈیلرز کا بغیرمشاورت حکومت کی سستی پیٹرول اسکیم پر عملدرآمد سے انکار

توشہ خانہ کا1990سے2001 تک کاریکارڈپبلک کرنےکا تحریری فیصلہ جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ کا1990سے2001 تک کاریکارڈپبلک کرنےکا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا1990سے2001تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں حکومت کو عدالتی حکم کی مصدقہ نقل کے بعد سات یوم میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت عالیہ لاہورکے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیراحمدکی درخواست پرفیصلہ جاری کیا… Continue 23reading توشہ خانہ کا1990سے2001 تک کاریکارڈپبلک کرنےکا تحریری فیصلہ جاری

سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت انتہائی کم

datetime 27  مارچ‬‮  2023

سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت انتہائی کم

جلالپور پیروالہ (این این آئی) جلالپور پیروالہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے شہریوں کیلئے سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز کر دیا گیاہے۔روٹی پوائنٹ پر 10روپے کی سستی روٹی عام شہریوں کو مہیا کی جارہی ہے جبکہ شہریوں نے پاکستان میں مرکزی مسلم لیگ کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔شہریوں کا کہنا… Continue 23reading سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت انتہائی کم

عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل

datetime 27  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل

اسلام آباد (این این آئی) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے ایس پی کو تبدیل کردیا گیا۔ایس پی محمد سمیع ملک کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ایس پی محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ 18مارچ… Continue 23reading عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب کا پاکستان کو شکست دینے پر ردعمل

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب کا پاکستان کو شکست دینے پر ردعمل

شارجہ (این این آئی)افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب نے کہا ہے کہ ایک خواب پورا ہوا، اب پاکستان کو تین صفر سے شکست دینے کی کوشش کریں گے۔شارجہ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے گلبدین نائب نے کہا کہ خواہش تھی کہ پاکستان یا بھارت کو شکست دیں۔انہوں نے… Continue 23reading ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب کا پاکستان کو شکست دینے پر ردعمل

1 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 7,329